منٹو – آغا حشر سے دو مُلاقاتیں
تاریخ اور سن مجھے کبھی یاد نہیں رہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ مضمون لکھتے وقت مجھے کافی الجھن ہو رہی ہے – خدا معلوم کون سا سن تھا ء اور میری عمر کیا تھی، لیکن اتنا یاد ہے کہ بصد مشکل انٹرنس پاس کر کے اور دو دفعہ ایف-اے میں فیل ہونے کہ بعد میری طبیت پڑھای سے بالکل اچاٹ ہو چکی تھی اور جوےَ سے میری دلچسپی دن بدن بڑھ رہی تھی – کٹڑا جمیل سنگھ میں دینو یا فضلو کمھار کی دُکان کے اوپر ایک بیٹھک تھی – Read more –